اصلاحی ای میلز کے لیے قواعدوضوابط
- تحریر اردو، رومن اردو اور انگریزی میں لکھی جاسکتی ہے۔
- ہر مضمون/سوال پرنمبرڈالیں اور غیرضروری باتوں اور تمہید سے اجتناب کریں۔
- پچھلی تحریرکی اگراسکین یا سوفٹ کاپی موجود ہو تو اس تحریرکے ساتھ منسلک کیجیے۔
- ایک ای میل میں تین سے زیادہ سوالات نہ لکھیں۔
- مستورات اپنے محرم کی اجازت سے ای میل کریں۔
- مستورات اپنے نام کے بجائے بنت،ہمشیرہ یا زوجہ کے الفاظ استعمال کریں۔
- جواب کم از کم ایک ہفتے میں دیاجاتاہے۔
- اگرتین ہفتےتک جواب موصول نہ ہو تو وہی ای میل دوبارہ بھیجیں۔
Last Updated On Thursday 4th of March 2021 07:43:39 PM